Breaking News
ملتان میں بچے کو کار سے کچلنے کا واقعہ، یتیم خانوں میں مقیم بچوں کی حفاظت پر سوالات کھڑے ہوگئے


ملتان میں 15 سال کے یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا، جبکہ یتیم خانہ کی انتظامیہ کا…



