تھرپارکر میں نومولود بچی اور ماں سمیت 10 افراد کی ہلاکت: ’ایمبولنس میں آکسیجن سلینڈر بدلتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی‘

پولیس اور محکمہ صحت کے حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون کو ڈلیوری کے بعد پیچیدگی کے باعث نومولود بچی سمیت مٹھی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔


