96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں

96 سالہ امریکی ٹک ٹاکر لیلین ڈرونیاک کے سوشل میڈیا پر ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں۔ برطانیہ کی ویو ٹروران، نونا گریسی اور باربرا کوسٹیلو جیسی خواتین بھی فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی سے متعلق مواد کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔



