Business
ورلڈ گرین اکانومی سمٹ 2026 شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں کل دبئی میں شروع ہوگی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ گرین اکانومی سمٹ (ڈبلیو جی ای ایس) کا 12 واں ایڈیشن21 اکتوبر (کل)کو دبئی کے نائب صدر، وزیراعظم اور حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں شروع ہوگا۔



