Business
ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 83 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق بینکوں کے فارن کرنسی اکاؤنٹس میں کمی جبکہ سٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



