Breaking News
سندھ ہائیکورٹ کا وکلاء و عدالتی عملے کو نجی گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹس، سرکاری مونوگرام اور عدالتی لوگو ہٹانے کا حکم


—فائل فوٹوچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت نے وکلاء اور عدالتی عملے کو نجی گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹس، سرکاری مونوگرام اور…



