’ایک غلط مشورہ‘: تین سال سے ایک جزیرے پر پھنسی خاتون کی کہانی جو اپنے ملک بھی نہیں جا سکتیں

وہ اب اپنے ملک واپس جانے کے لیے بے حد بے تاب ہیں اور یہ پیشکش بھی کر چکی ہیں کہ وہ ’ہتھکڑیاں لگا کر بھی جانے کو تیار ہیں۔ لیکن یہ معاملہ ہے کیا اور وہ اس جزیرے پر پہنچیں کیسے؟

