امریکہ میں وسط مدتی انتخابات: کن سیٹوں پر الیکشن ہو گا اور صدر ٹرمپ کے لیے اس کے کیا معنی ہوں گے؟

مڈٹرم انتخابات کے نتائج یہ طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہو گا، آیا صدر ٹرمپ کی رپبلکن پارٹی یا اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی واضح ہو گا کہ آنے والے وقت میں صدر ٹرمپ کے لیے اپنی پالیسیوں اور منصوبوں پر عملدرآمد کتنا آسان یا مشکل رہے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker