کیپٹن صفدر کے بیان پر مریم نواز کی مایوسی: ’یہ بیماری ہمارے خاندان میں اُس وقت سے ہے جب میرا جسم، میری مرضی کا کسی کو علم تک نہ تھا‘

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صارف کی جانب سے شیئر کیے گئے کیپٹن (ر) صفدر کے اس ویڈیو کلپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دل توڑ دینے والا ہے۔ خاموش جنگیں، جو ایک عورت اور بیوی گھر کی چار دیواری کے اندر لڑتی ہے۔۔۔وہ طاقت جسے اسے تب بھی ڈھونڈنا پڑتا ہے، جب اسے لگے کہ وہ ٹوٹ رہی ہے۔۔کچھ لڑائیاں خاموشی سے لڑی جاتی ہیں اور کچھ زخم نظر نہیں آتے۔‘

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker