Health
خوشی کے مواقع پر زیادہ کھانا دل کا دورہ پڑنے کا سبب بن سکتا ہے: ماہرینِ صحت


— فائل فوٹو خوشی کے مواقع پر انواع و اقسام کے کھانوں، تلی ہوئی اشیاء، میٹھے پکوانوں اور مرغن غذاؤں سے لطف اندوز ہونا معمول کی بات ہے…



