Business
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزنے ہڑتال کر دی ،95فیصد دکانیں بند ،لاہور میں بحران کا خدشہ
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی جس سے شہرمیں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔