’انشا اللہ سے الحمدللہ‘: امریکی سینیٹ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلمان عبدل السید کا سفر

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مشیگن سے کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید نے کہا کہ ’میں اب تک انشا اللہ کہتا تھا، یعنی اگر خدا نے چاہا۔ لیکن آج ہم اس انشا اللہ کو الحمد اللہ (خدا کا شکر ہے) سے بدل رہے ہیں۔‘

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker