اسرائیلی اداروں کا ڈیٹا ہیک کرنے کا دعویٰ کرنے والا ’حنظلہ گروپ‘ کیا ہے اور اس کا ایران سے کیا تعلق ہے؟

ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خود کو ’حنظلہ‘ کہنے والا ایک ہیکنگ گروپ اسرائیلی اداروں کے خلاف سائبر حملے کر رہا ہے اور اسے خفیہ ریکارڈنگز کے علاوہ اسرائیلی فوج کے ایک طبی یونٹ سے متعلق دستاویزات تک رسائی حاصل ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker