اسرائیلی انتخابات میں کوئی جماعت واضح برتری حاصل نہ کرسکی: نیتن یاہو نے ’عرب حمایت‘ سے حکومت بنانے کا امکان مسترد کر دیا

اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ تاہم اسرائیلی نشریاتی اداروں کے ایگزٹ پولز (ابتدائی اندازوں) کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے مخالف گاڈی آئزنکوٹ کی جماعت کے درمیان سخٹ مقابلہ ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب جماعتوں کی حمایت سے حکومت نہیں بنائی جا سکتی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker