Breaking News
مظفرگڑھ: 90 سالہ شخص کا 77 سال کی اہلیہ پر تشدد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار


مظفرگڑھ کے علاقے بھٹہ پور میں 90 سالہ معمر شخص نے اپنی 77 سال اہلیہ پر مبینہ تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کا مقدمہ تھانہ سٹی…



