بین ڈکٹ کی سینچری اور ٹیل اینڈرز کی مزاحمت، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف

انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی 150 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ اُنھوں نے 80 میچ کھیل کر یہ سنگِ میل عبور کیا۔