پی ایچ پی: انٹرنیٹ کی وہ چھپی ہوئی کمزوری جس سے ’کروڑوں ویب سائٹس متاثر ہو سکتی ہیں‘

ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے تک انٹرنیٹ کے بڑے حصے کی بنیاد بننے والی ٹیکنالوجی سنگین خامیوں کے باوجود چلتی رہی اور کسی کو بھی اس کا پتا نہیں چلا۔