Business
چودھری بشیر احمد بین الاقوامی حج کانفرنس میں ٹاپ ایجنٹ کا ایوارڈ وصول کریں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) الصبور گروپ سعودی ایئر لائنز کا2026ءکےلیے ملک بھر سے ٹاپ سیلز ایجنٹ نامزد، چیئرمین یونائیٹڈ اینڈ الصبور گروپ آف کمپنیز چودھری بشیر احمد جدہ میں ہونے والی بین الاقوامی حج کانفرنس اور عالمی نمائش کے موقع پر8 سے11نومبر2026ءہونے والی تقریب میں ٹاپ ایجنٹ کا ایوارڈ وصول کریں گے۔



