Health
سندھ: 328 پرائمری ہیلتھ کیئر یونٹس میں ادویات کی خریداری نہ ہونے کا انکشاف


سندھ بھر میں 328 پرائمری ہیلتھ کیئر یونٹس میں رواں مالی سال کے دوران ادویات کی خریداری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان مراکز کے لیے حکومت…



