سعودی عرب کی مسجد میں ’غیر اخلاقی‘ حرکت پر سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہری کی والدہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

سعودی عرب کے شہر مکہ کی ایک مسجد میں ’غیر اخلاقی‘ حرکت کے الزام میں سزائے موت پانے والے دو بنگلہ دیشی شہریوں میں سے ایک کے خاندان نے بتایا ہے کہ انھیں پھانسی سے چند روز قبل تک اس سزا کا علم نہیں تھا۔ بنگلہ دیشی حکومت کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ مزید معلومات کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker