ٹائیگر شروف پر حملے کا الزام لارنس بشنوئی گینگ پر: جیل میں قید گینگسٹر انڈیا میں خوف کی علامت کیوں؟

ممبئی میں انڈین اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں سے ایک کا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے بتایا جا رہا ہے۔



