کیا ٹرمپ مخالف ڈیموکریٹ جماعت کی کامیابی امریکہ-پاکستان تعلقات پر بھی اثرانداز ہو سکتی ہے؟

انتخابات کے نتائج کے امریکہ کی اندرونی سیاست پر اثرات تو اپنی جگہ اہم ہیں لیکن امریکہ جیسے طاقتور ملک میں تبدیلی باقی دنیا کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا جنوری میں عمل پذیر ہونے والی یہ تبدیلی پاکستان سے امریکہ کے تعلقات پر بھی اثرانداز ہو گی؟

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker