Business
پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے اکتوبر کےلیے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔



