Business

’’ٹیپ ‘‘نارتھ زون کے انتخابات کل ، 8 ایگزیکٹو ممبرز کو منتخب کیا جائیگا :چیئرمین الیکشن کمیشن فاروق احمد خان

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے انتخابات کل ہوں گے لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد میں صبح10بجے سے6بجے تک ایک ساتھ پولنگ ہو گی،249 ووٹر حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے کارپوریٹ کلاس کے 8 ایگزیکٹو ممبرز کو منتخب کریں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker