ٹرمپ کی ’مدر آف آل بومبز‘ استعمال کرنے کی دھمکی اور ایران کا جواب: ’اگر امریکہ کے پاس بموں کی ماں ہے تو ہمارے پاس باپ ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے ایک بار پھر فوجی کارروائی اور سخت حملے کی دھمکی دی ہے، جبکہ امریکی فوج مبینہ طور پر ایران کے خلاف ’مدر آف آل بومبز‘ (ایم او اے بی) استعمال کرنے کے منصوبوں پر غور کر رہی ہے۔

Exit mobile version