ورلڈ گرین اکانومی سمٹ 2026  شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں کل دبئی میں شروع ہوگی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ گرین اکانومی سمٹ (ڈبلیو جی ای ایس) کا 12 واں ایڈیشن21 اکتوبر (کل)کو دبئی کے نائب صدر، وزیراعظم اور حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں شروع ہوگا۔

Exit mobile version