لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت بے یقینی کی صورتِ حال کا شکار ہے۔
عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑ سکتے ہیں:وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب