عالمی بینک کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری، مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کی ترقیاتی صورتحال سے متعلق سال 2026ء کی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 26-2025ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Exit mobile version