Health
روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 20 فیصد کم ہو سکتا ہے، تحقیق


ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا کہ روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے خشک…



